Wednesday, 28 February 2018

پی ٹی آئی کی قیادت سے نالاں – ایک اور اہم رہنما عائشہ گلا لئی کے ساتھ جامل – جاگیر داروں اور کرپٹ لوگوں کیخلاف ملکرجدوجہد جاری رکھنے پر اتفاق

لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف(انصاف گروپ)کے سربراہ فاروق ملک اور اور تحریک انصاف عائشہ گلا لئی کی سربراہ و رکن قومی اسمبلی عائشہ گلا لئی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ۔دونوں رہنماؤں نے جاگیرداروں اور کرپٹ لوگوں کے خلاف جدوجہد جاری رکھنے پر اتفاق کیاہے ۔ فاروق ملک نے کہا کہ تحریک انصاف جس بنیاد پر قائم ہوئی تھی اسے پس پشتڈال دیا گیا ہے ۔ایک ہی مطالبہ ہے کہ پارٹی میں موجود جاگیرداروں ،وڈیروں اور کرپٹ لوگوں سے جان چھڑائی جائے ۔ عائشہ گلا لئی کا کہنا تھا میری جدوجہد کا مقصد بھی جاگیرداروں اور مفاد پرستوں کے خلاف علم بلند کرنا ہے اور کامیابی کے حصول تک جدوجہد جاری رکھی جائے گی ۔فاروق ملک نے عائشہ گلالئی کو بہاولپور آنے کی دعوت دی جو انہوں نے قبول کرلی ۔

 

source



from Pakistani Talk Shows, Pakistan Latest News, Breaking News Pakistan http://ift.tt/2FDbO5A

No comments:

Post a Comment

Pakistan seeks collaboration with SCO Trade and Economic Platform

Pakistan seeks collaboration with the SCO Trade and Economic Platform, Gwadar Pro reported on Friday. A Pakistani delegation led by Ali Huss...