عاشقان, جنرل باجوہ اور جسٹس ثاقب نثار کی موٹر سائیکلیں جلاتے ہوئے ۔ پس منظر میں وزیراعظم کے کیری ڈبے کا سوختہ ڈھانچہ بھی دیکھا جا سکتا ہے۔ pic.twitter.com/u9Gvaq39ov
— Fahad Malik (@Fahad4014) November 1, 2018
تحریک لبیک پاکستان کے کارکنان کی پچھلے دو سال میں ہونے والی تربیت نے انہیں سکھا دیا ہے کہ پاکستان کے دارالحکومت کو کیسے بند کیا جاتا ہے۔ اس وقت کے وقتی سیاسی مقاصد تو حاصل ہوگئے لیکن آج ملک کی اہم شاہراہیں ان احتجاجیوں کے قبضے میں ہیں۔ روک سکو تو روک لو۔ pic.twitter.com/ns534I4hf1
— Syed Talat Hussain (@TalatHussain12) October 31, 2018
اٹک میں سکول زبردستی بند کروا کر کیا پیغام دیا گیا؟ pic.twitter.com/xUrnX65NoM
— M Hanzala Tayyab MHT (@OfficialHanzala) October 31, 2018
Dailymotion
from Pakistani Talk Shows, Latest Pakistan News, Urdu News, Breaking News Pakistan https://ift.tt/2Ojjxc2
No comments:
Post a Comment